اسلام علیکم!
مسواک کے فائدے:
1- مسواک منہ کو صاف کرتی ہے۔
2- مسواک کرنے سے رب راضی ہوتا ہے۔
3- یہ دانتوں کو صاف کرتی ہے۔
4- دانتوں کے درد کا علاج بھی ہے۔
5- مسوڑھوں کو مضبوط کرتی ہے۔
6- حلق کی بلغم دور کرتی ہے۔
7- رطوبت ختم کرتی ہے۔
8- کھانا ہضم کرتی ہے۔
9- سردرد کو ختم کرتا ہے۔
10- منہ کی فضا کو خوشگوار رکھتی ہے اور معدے کو طاقت دیتی ہے۔
11- یہ آپ صلی اللہ وعلیہ وسلم کی سنت ہے۔
Hawala=Rozat-ul-Afaal by Jamat-ul-Dawa
Bookmarks