#ITDTeam
امید ہےسب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج آئی ٹی دنیا کے معزز ممبر اور ہمارے پیارے ایڈمن آفریدی بھائی کی سالگرہ ہے
میری طرف سے اور تمام ٹیم ممبرز کی جانب سے
آفریدی بھائی
کو سالگرہ کا دن بہت مبارک ہو
اللہ عزوجل آپ کو دنیا وآخرت کے ہر معاملے میں کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا بھائی
اب آپ سب بھی آفریدی کو مبارک باد اور دعائیں دیں
شکریہ
Bookmarks