تھریڈ میں آپکو خوش آمدید
Apus
ایپس براؤزر ایک بہترین براؤزر ھے
گوگل کروم google chrome جو
کی طرح اوریجنل ڈیسکٹاپ ویو میں پیجس شو کرتا ھے مگر گوگل کروم کی طرح ہیوی نہیں ھے بلکہ بھت لائٹ ھے جسوجہ سے اسموتھ رننگ کرتا ھے
بہت سے براؤزرز موبائل پر ڈیسک ٹاپ ویو کوبہتر طور پر سپورٹ نہیں کرتےاوربہت سے براؤزرز ڈیسک ٹاپ ویو سپورٹ تو کرتے ہیں مگر ڈیسک ٹاپ ویو میں ہینگ ہو جا تے ہیں
مثلاً گوگل کروم جو ایک اچّھا براؤزر ہے لیکن وہ بھی ھیوی براؤزر ہے اور ہینگ بھی ہوجاتا ہے اور کچھ براؤزرز تو ڈیسک ٹاپ ویو سپورٹ ہی نہیں کرتے,ان وجوہات کی بناء پر بہت سے موبائل یوزرس پریشان رہتے ہیں,لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
کیونکہ ایپس براؤزر
Light weight+full pc view+unhangable in pc view
تو اسکی بدولت آپ اپنے موبائل سے ڈیسکٹاپ ویو میں اسموتھ سرفنگ کرسکتے ہیں
شکریہ
سلمان احمد
Bookmarks