Kiran234 said:
Nice g.chk krte hain
بہت بہت شکریہ چیک کر کے کمنٹ کریں
mehtab785 said:
بہت اچھی
بہت بہت شکریہ
kamranafridi said:
Thanks For sharing
بہت بہت شکریہ
Adeelking said:
جناب کیا ہی بات ہے
آپکی شیئرنگ لا جواب ہے
بہت ہی اچھی کتاب ہے
میں نے ڈاءون لوڈ بھی کر لی
ابھی سٹڈی کرتا ہوں
بھائی جان پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
پڑھنے کے بعد اظہار خیال ضرور کریں
King0 said:
kya waqay hi is may jado hay?
بھائی جی اس میں صرف چھوٹے چھوٹے ٹرکس ہیں اصل جادو نہیں ہے
Ab-Ghafar j said:
wow
بہت بہت شکریہ
Smad said:
Nice Sharing Download Ho Rahe hai Mujhy Bhe Dilchispe hai In chezoin Main Ap ky Mazeed Threads ka Intzar Rahy ga Agr Mazeed Books Hain to wo bhe post Karin Advance thnx
جی بھائی اگر اچھا ریسپانس ملا تو ضرور کروں گا
اور پسند کرنے کے لئےبہت بہت شکریہ بھائی جان
prince jatt said:
nice book jaado waali aur b book post kren
جی بھائی اگر اچھا ریسپانس ملا تو ضرور کروں گا
GOODBOY1 said:
آج میں آپ کو ایسی کتاب کے بارے میں بتاؤں گا جس کے بعد ہپناٹزم اور مراقبہ جیسی کتابوں کو نہیں پڑھیں گے.
کتاب کا نام ہے.
طلسمی اور جناتی پھندے
ابھی میں نے اس کے 150 پیجز پڑھے ہیں. باسط بھائی آپ نے اس کتاب کو ضرور پڑھنا ہے آپ کو پسند آئے گی
بھائی آپکو کل میں ریپلائی دوں گا
junaid5 said:
بہت ھی عمدہ
بہت بہت شکریہ بھائی جی
shahzada693 said:
its relly very amazing
بہت بہت شکریہ بھائی جی
asadilyas said:
Asslam o alaikum dosto plz ye jadu wala kam na karo or na sikho to acha hai kun ke ALLAH US KO BHI MAAF NAI KARTA JO JADU KARTA HAI
بھائی جان یہ کونسا اصل جادو ہے یہ صرف چھوٹی چھوٹی ترکیبیں ہیں
جو کالا سفلی علم کرتے ہیں ان کی معافی نہیں ہے
Bookmarks