بھائی میں نے ایک آئی کان بنایا ہے۔ اس کی امیج فائل ملاحظہ فرمائیں۔
اور میں اس کے ساتھ کیا کروں؟؟
میرا مطلب کہ آپ کو سینٹ کروں؟
Afridi
بھائی میں نے ایک آئی کان بنایا ہے۔ اس کی امیج فائل ملاحظہ فرمائیں۔
اور میں اس کے ساتھ کیا کروں؟؟
میرا مطلب کہ آپ کو سینٹ کروں؟
Afridi
Bohat kamal ka idea ha
Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad
Bhai Ye icons kis app ke liye chahiyein. masal ke tor pr icon kisi file manager ke liye chahye ya kisi audio player app ke liye. Please zara details se btaein ta ke humein Design krne mein Asani ho.
Ma Sha Allah Thats Nice Efert From ITDUNYA
I will take part in it .
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے واہ بہت اچھی خبر ہے۔
میں بھی ڈیزائنر ہوں انشا اللہ اس میں اپنا حصہ ضرور ڈالوں گا۔
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
آئیکون اصل میں ہم لوگ تب یوز کرتے ہیں۔۔ جس کی فارمیٹ
آئی سی او ہو۔۔۔۔
یہاں لوگو کا نام اس لئے لیا گیا ہے۔۔ کیونکہ اس کی فارمیٹ کو ہم پی این جی فارمیٹ میں بنائینگے۔۔ تو ایک لحاظ سے یہ لوگو ہی ہو گیا ہے۔۔
آگر آپ آئی فان یا انئڈرائیڈ کے سافٹ ویئر کو دیکھیں گے۔۔ تو اس میں جو سافٹ وئیرز کے آئیکان ہوتی ہے۔۔ اس کی طرح ہم نے بھی اپنا بنانا ہے۔۔
جو کہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعد آئی فونز اور انڈرائیڈ میں شو ہوگا۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ یہ پلے سٹو ر اور ایپ سٹور مین بھی یہی لوگو (یا آئکون آپ اس کو بولنا چاہے) شو ہوگا۔۔
آپ کو اٹیچ امیجز شو نہیں ہو رہے ہے۔۔ اس کے ساتھ میں نے تھرڈ پارٹی امیج لنکس دی ہے آپ چیک کر لیں اچھی طرح۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Brother,. Icon ke leye jo requirements de gaye hay,.
Size: 1024x1024 px square, 72dpi, RGB, flattened, no transparency, 24bit PNG file type.
app uss ke Mutabak bananayee,.. aur yahaaa post kare,.
yaa
afridi@itdunya.com
admin@itdunya.com
per send kar lee.
Examples: http://tinyurl.com/phaaugd
Bai app nay Thread Sahee tarah para nahe hay,.
hum ITDunya.com ke Leye apnaa aik Professional app banana chahte hay. Jo ke iOS and Android Devices ke leye hoga..
android & iOS Devices mian hamaraa jo app hoga uss ke leye icon chahyee,..
jis ke requirement
Size: 1024x1024 px square, 72dpi, RGB, flattened, no transparency, 24bit PNG file type.
hay,..
yeh icon hum iOS ke Play Store and Android ke App Store main be show karenge,.
ان شاءالله وه وقت دور نہيں جب جيو نيوز اور بى بى سى پر تبصرے كئے جائےگئے كہ ايک فرى فورم آئی ٹی دنیا پاكستان ہى نہيں سارى دنيا ميں ايک نمبر پر ہے_بہت اچھى كاوش ہے پر كيا كروں مجھے ڈيزائن آتى ہى نہيں اگر آتى بھى تو ميں فرى بنا ديتى كيونكہ ميں نے آئی ٹی دنیا كو كيا ديا_ _يہ تو صرف اور صرف آئی ٹی دنیا ہے جو پاكستان تو كيا سارى دنيا كو دعوت ديتى ہيں كہ آؤں كچھ سيكھوں_شاد رہو آفريدى
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Great Great
Bookmarks