اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
ڈیئر ممبرز آپکو بہت بہت خوش آمدید
نیو ممبرز اکثر اس بات پر کنفیوز رہتے ہیں کہ وہ کس طرح سے فورم پر اپنی ابتدا کریں اور کہاں کس طرح کیا کریں
کوشش کی جائے گی کہ آسان سے آسان انداز میں سمجھایا جائے
لہٰزا نیو ممبرز کو ان کا سب سے پہلا کام جو انہیں کرنا ہے وہ درج زیل ہے
ڈیئر ممبرزآئی ٹی دنیا کے مین پیج پر پہلے یہ دیکھیں کہ انٹروڈکشن کا فورم کہاں پر ہے
مین پیج پر اوپر کی طرف سب سے پہلا سیکشن یعنی
Special section
میں آپکو انٹروڈکشن
(introduction)
لکھا ہوا نظر آئے گا اس پر کلک کریں
پھر جو پیج کھلے گا اس میں آپکو
Post New Thread
کا آپشن نظر آئے گا آپ اس پر کلک کریں
پھر ٹائیپنگ پیڈ آپ کے سامنے آجائے گا اس کے ٹائٹل میں کوئی ٹائٹل لکھیں
اور پھر اس کے نیچے پوسٹنگ پیڈ پر اپنا انٹروڈکشن میسج لکھیں
پھر
Submit Thread
پر کلک کردیں لیجیئے ہوگئی تھریڈ پوسٹ
بس اسی طرح کسی بھی فورم میں تھریڈ پوسٹ کریں
(نوٹ)
ڈیئر ممبرز جو طریقہ آپکو بتایا گیا ہے اس کے مطابق تھریڈ پوسٹ کریں اور یہ بات توجہ میں رکھیں کہ آپ ابھی ہر فورم پر تھریڈ پوسٹ نہیں کرسکتے جیسے جیسے آپکی پوسٹ کی تعداد بڑھے گی تو مختلف فورمز تھریڈ پوسٹ کرنے کیلیئے اوپن ہوجائینگے
اس حوالے سے اور فورم کے حوالے سے مکمل طورپر سمجھ نے کیلیئے اس لنک پر کلک کیجیئے
اس نیوممبر ٹریننگ سینٹر
(New Member Trainning Center)
میں سیکھتے رہا کریں پھر سب سمجھ میں آجائے گا
امید ہے کہ آپ اب سمجھ گئے ہونگے
شکریہ
Bookmarks