نہیں بھائی ابھی تک تو دعوت بھی نہیں ملی ۔۔۔لگتا ہے انعام اکیلے اکیلے ہضم کرنا ہے ۔۔یہ تو زیادتی ہوگی ایک دعوت تو بنتی ہے اتنی مختصر سی تو فہرست ہے بقول شخصے
میری پیش کردہ کھانے کی فہرست ہے بس اتنی مختصر
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
اور جناب جی آپ اپنی اسٹیمپ سنبھااااااااااااااااااااااال کر رکھیں خبردار جو اُن دانوں کی طرف دیکھا جن پہ شہزاد شہزاد شہزاد لکھا ہوا ہے۔۔۔
AsifSattarvi said:
اگلی پوسٹ شاید انعام واپس کرنے کی ہو ونر کی طرف سے اور وجہ ہوگی چھوٹی سے فرمائش شہزاد بھیا کی
یا
پھر
یاسین احمد
کی فرمائش پوری ہوتی نظر آرہی ہے
ہمارا کیا ہے
ہم تواسٹیمپ ساتھ لیے پھرتے ہیں
کہیں پڑھا جو تھا
دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام
تو
نام کی ہی اسٹیمپ بنوالی
وہ بھی فورم کے اچھے سے ڈیزائنر سے
جب ہی انعام ملا ہے ڈیزائنر کو
تو
کوئی دن تاریخ کب اورکہاں؟
Bookmarks