bhai kia root krne ki bad iPhone or ipab ki apps chalenge ki nhi plzzz help
How root With pc
اگر اینڈرائڈ ایپ سے روٹنگ فیل ہوجائے تو پھر اُس صورت میں
ڈیسکٹاپ ورژن پی سی پر ڈاؤنلوڈ کریں
Click to download Desktop version 15.33 mb
پھر اپنے موبائل کو کنیکٹ کریں_ یاد رہے اگر پہلی بار پی سی سے کنیکٹ کررہے ہیں تو آپکوADB (Android debug bridge) driversکی ضرورت پڑے گی کیونکہ انیڈرائڈ کو پی سی پر
ADB mode
پر کنیکٹ کرنا پڑتا ہے
click to download drivers
اور اسکے ساتھ ساتھ موبائل سیٹینگنز میں
Developer options> Enable USB Debugging
کی آپشن پر ٹِک لگا ہوا ہونا چاہیئے
پی سی سے کنیکٹ کرنے کے بعد جب ڈیوائس کنیکٹ ہوجائے گا تو یہ اسکرین ظاہر ہوگی
Attachment 466592
کنگ روٹ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں
Root
پر کلک کریں
اور ویٹ کریں یہ سافٹ ویئر بہترین اسٹریٹجی یعنی روٹنگ کے لیئے بہترین ضکمتِ عملی کو سرچ کرےگا آپکے اینڈرائڈ کے مطابق
Attachment 466593
Attachment 466594
اس کے بعد امید ہے کہ آپکا اینڈرائڈ ڈیوائس ضرور روٹ ہوجائے گا_ پھر یہ اسکرین ظاہر ہوگی_
Attachment 466595
ضروری اطلاع
ڈیسک ٹاپ ورژن چائنیز زبان میں ہے اور سام سنگ کے سیٹ کے لیئے ایکسپرٹ ہے_ اس لیئے سام سنگ کے ڈیوائس اِس سے ضرور روٹ ہوجائینگے
Information Android Main Version
☆Release Date☆
11/Nov/2015
☆Version☆
4.6.2
☆Supported Android Versions☆
2.2 , 2.3 , 4.0, 4.3, 4.4, 5.0 etc
☆Languages☆
English, Russian, Spanish, Portuguese, Hindi and Indonesian
☆Size☆
7.90 mb
☆Developers☆
Kingroot/ kingroot.net
Attachment 466596
☆Download Links☆
direct download from ITDunya.com
link 1
link 2
شکریہ
All the Best
سلمان احمد
Bookmarks