Nice
Nice
جزاک اللہ میرے بھائی
آج اشک میری نعت سنائے تو عجب کیا
سن کر وہ مجھے پاس بلائیں تو عجب کیا
دیدار کے قابل تو نہیں چشمِ تمنّا
لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا
السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاۃ
شہزاد بھائی آپ کے انتخاب کی تعریف کے الفاظ مجھ کم علم کے پاس نہیں ہے۔
بہت ہی اعلیٰ اور پیارا انتخاب کیا بھائی آپ نے
کافی عرصہ ہوگیا فورم استعمال کیئے ہوئے۔
لیکن آپ کے اس مضمون پر جب نظر پڑھی دل باغ باغ ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے آپ کو اور ہم سب کو حضور اکرم ﷺ کا دیدار نصیب فرمائے
اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آپ کے تمام اہل خانہ کو خوش و شاداب بھری دنیا و آخرت عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
Mashallah boht acha rha
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک آپ کی دعا کو میرے ، آپ کے ہم سب کے حق میں قبول فرمائے میرے بھائی۔۔آمین
ریپلائی اور حوصلہ افزائی کا دلی شکریہ بھائی، اور ذکر ہی اُس ہستی کا ہے جس کا نام سوچیں تو دل باغ باغ ہوجائے ۔۔ یہ تو میری جہالت میری خطائیں میرے آڑے ہیں کہ میں چاہ کر بھی اچھا نہیں لکھ سکا، اللہ پاک کمی بیشی کو معاف فرمائے۔۔ آمین
جزاک اللہ
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
جزاک اللہ
Mashallah
ALLAHUMAAA ZID FA ZID
jazakALLAH bhai,, ALLAH PAAK Aapko khush rahkehn,, Aameen
جزاک اللہ خیرا
تھریڈ اس قدر پُر خلوص تھا کے جب تک مکمل نہ ہوا
نظر نہ ہٹی
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ گرامی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
اور آپ کو جزائے خیر اور توفیقات میں اضافہ فرمائے
الٰہی آمین
Bookmarks