Happy birthday RAB sy dua hai k app dono ko dairo khoshian day.Ameen
Happy birthday RAB sy dua hai k app dono ko dairo khoshian day.Ameen
Ya Allah madad.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو دونوں بھائیوں کو۔۔
میں نے ابھی مین پیج پہ دیکھا ہی تھا سالگرہ کا اورتھریڈ کاپلان کیا جب ٹیگ دیکھے تو یہ تھریڈ بھی پایا۔۔ تھینکو یارا تھریڈ کے لئے۔۔
شاد رہو
آپ تمام دوستوں کے قیمتی کمنٹس کا بہت شکریہ
تمام ممبرز کا تہہ دل سے مشکور ہوں مبارک باد، دعاؤں اور نیک خواہشات کے لیے بے حد شکریہ اللہ تعالٰی آپ سب کی دل کی نیک تمنائیں پوری فرمائے آمین
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
تھریڈ سٹارٹر علی حیدر اور سب ممبران جنہوں نے مبارکباد اور دعاوں سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔۔۔ان سب کا بے حد مشکور ہوں۔۔اللہ تعالی آپ سب کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔عبیر عالم کو بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
تمام دوستوں کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام
ارے واہ
بہت اچھا تھرڈ بنایا ہے
سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہو دونوں بھائیوں کو
وعلیکم السلام
دونوں بھائیوں کے لیے دعاگو ہوں،، اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھیں،، آمین
آپ دونوں کا بہت شکریہ
Walikum asalam
Aap dono ko meri taraf say salgira buhat buhat mubarik ho ALLAH RAB UL IZZAT aap ko kush rekhey ta k aap dossron ko kush rakhen aameen
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks