دوستوں آج نیو ممبرز کے لئے ایک اور قیمتی تھریڈ لے کر حاضر ہوا ہوں
اس تھریڈ میں آپ سیکھیں گے
♣ کسی بھی لفظ پر لنک لگانا♣
♠کسی بھی تصویر پر لنک لگانا♠
◆سیگنیچر میں لنک لگانا◆
لنک لگانے کا فائدہ اور مقصد کیا ہے؟
دوستوں اگر آپ کوئی سافٹ وئیر شئیر کرتے ہیں تو بجائے اس کے ک پورا لنک پیسٹ کریں
آپ اُس لنک کو ایک لفظ میں بند کر سکتے ہیں جس کو کلک کر کے متعلقہ سافٹ وئیر تک پہنچا جا سکتا ہے
اگر آپ سمجھتے ہیں آپ کے تھریڈ کے ٹاپک سے متعلق کوئی اور بھی تھریڈ آئی ٹی دُنیا میں ہے تو
آپ اُس کا لنک دے سکتے ہیں
غرض یہ کہ آپ کسی بھی چیز کا لنک ایک چھوٹے سے لفظ میں دے سکتے ہیں
اب لنک لگائیں کیسے ؟
آئیے سیکھتے ہیں
★♣ کسی بھی لفظ پر لنک لگانا♣★
دوستوں کسی بھی لفظ پر لنک لگانے کے لئے اُس لفظ کو سلیکٹ کر لیں
آگے سکرین شاٹ دیکھیں
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
♠★کسی بھی تصویر پر لنک لگانا★♠
کسی بھی تصویر پر لنک لگانے کے لئے اُس تصویر کو سب سے پہلے آئی ٹی دُنیا کے سرور پر اپ لوڈ کریں
اگر آپ کو تصویر اپ لوڈ کرنا نہیں آتا تو یہ
تھریڈ دیکھیں
اپ لوڈ کرنے کے بعد اُس تصویر کو سلیکٹ کر لیں
سکرین شاٹ ملاحظہ کیجیے
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
اور پھر جیسے اُوپر بتایا گیا ہے ویسے ہی لنک بٹن پر کلک کر کے نیو ونڈو میں لنک لکھنا ہے
★◆سیگنیچر میں لنک لگانا◆★
دوستوں سیگنیچر چونکہ ٹیکسٹ اور پیکٹوریل دونوں طرح کا ہوتا ہے تو آپ
دونوں میں لنک لگا سکتے ہیں
لنک لگانے سے پہلے آپ کو کوئی بھی سیگنچر لگانا ہو گا
لگانا نہیں آتا تو یہ
تھریڈ ویزٹ کریں Signature اگر آپ کو
میں جائیے Settings سیگنچر لگانے کے بعد
آگے سکرین شاٹس ملاحظہ کریں
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
امید ہے آپ لنک لگانا سیکھ گئے ہوں گے
شکریہ
علی حیدر
Bookmarks