ہاہاہاہاہا
جی جناب ابھی تو بہت سی باقی ہیں
کچھ
یاسین بھیا کے لیے چھوڑ دی ہیں
تاکہ
وہ بھی اپنی پسند کی ڈیشیز شامل کر سکیں
ہمیں تو آپ کی سخاوت کا معلوم ہے
ہاہاہاہاہا
جی جناب ابھی تو بہت سی باقی ہیں
کچھ
یاسین بھیا کے لیے چھوڑ دی ہیں
تاکہ
وہ بھی اپنی پسند کی ڈیشیز شامل کر سکیں
ہمیں تو آپ کی سخاوت کا معلوم ہے
شہزاد اقبال نے تو کل سے کھانا پینا بھی چھوڑا ہوا ہے
آپ کی دعوت کے چکر میں
دیکھو نہیں دیر نہ ہوجائے
congrAts Ali Haider bro
ﻋﻠﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺑﮭﺎﺉ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺁﭖ
ﮐﻮ ﻭﯾﺂﺉ ﭘﯽ ﮐﯽ ﺭﯾﻨﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ
ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ۔۔۔۔۔۔
....
وعلیکم السلام
بہت مبارک ہو بھائی
اسی طرح اچھا کام جاری رکھیں
بہت شکریہ فصیح بھائی جان
mubarik ho bhai Jaan
وعلیکم السلام
بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ
دلی مبارک باد ۔۔ اور دعوت میرے بغیر کردی تو پھر یاد رکھناااااااااااااااا
علی حیدر بھائی بہت بہت مبارک ہو آپکو نیا رینک
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Bookmarks