Fahad87 said:
zaida to nahi pata bas thora sa pata ha is baray ma k paisay lagao gay to woh Doob b saktay hain ore apko in paiso say zaida b mil saktay hain, RISK HOTA HA K JO K PAISAY DOOB B SAKTAY HAIN WOH JUA HOTA HA, ORE JIS MA RISK NAHI HOTA PAISAY DOOBNAY KA WOH JUA NAHI HOTA
lakin jo ap share kar rahay ho yeh kya cheez ha bhai ? ore har kisi k thread ma ja kar last ma yeh msg post kar rahay ho, ap apni alag thread bana lo na is k baray ma ore har cheez achi tarah batao k yeh kya ha jo ap share kar rahay ho, sab kuch explain karo poori detail k sath k yeh kaisa program ha jis ma ap k 2 hazar rupay 12 hazar ban jaayain gain ?
پیارے بھائی جان
آپ دنیا میں جو بھی کاروبارکرتے ہیں جیسا کہ آپ نے ایک دکان بنائی تو اسمیں آپ یقیناً پیسہ لگاتے ہیں جو کہ کاروبار میں نقصان ہونے کی صورت میں ڈوب سکتا ہے تو کیا وہ کاروبار جوا ہو گا۔
دوسری بات یہ کہ اب ہم فرض کئے لیتے ہیں کہ آپنے دکان بنا لی مطلب بزنس شروع کر لیا لیکن اس کاروبار کی ریکوائرمنٹس پوری نہیں کر پا رہے جیسا کہ سامان کو سیل کرنا یا دکان کو ٹائم دینا تو کیا آپ اس کاروبارسے ارننگ یا منافع کماسکیں گے ؟؟
آپ کا جواب یقیناً نہیں ہو گا
اب آپ اس سسٹم کو مدّ نظر رکھیں اور سوچیں کہ آپ نے 2000 روپے میں اپنا کاروبار کرنا ہے ک جس کو چلا کر آپکو منافع حاصل ہو گا ۔جس طرح سے ایک دکان کی ریکوائرمنٹ تھی سامان کو سیل کرنا اسی طرح سے اس کاروبار کی ریکوائرمنٹ ہے ممبر شپ پیکیج کو سیل کرنا آپ ان ممبر شپ پیکیجز کو سیلکر رہے ہوتے ہیں تو آپ کو منافع حاصل ہو رہا ہوتا ہے ۔لیکن اس سسٹم اور عام کاروبار میں ایک فرق اور بھی ہے کہ کہ عام کاروبارمیں کوئی دوسرا آپ کو ھیلپ نہیں کر رہا ہوتا ہے اور یہاں آپ جتنے لوگ ریفر کر رہے ہوتے ہیں وہ آپ کو سپورٹ کر رہے ہوتے ہیں ۔اس طرح سے یہ سسٹم ایک دوسرے کی ھیلپ اور سپورٹ سے بھی چل رہا ہوتا ہے اور آپ کما رہے ہوتے ہیں۔
کوشش کی ہے کہ اچھی طرح سے ڈسکس کر سکوں لیکن پھر بھی کوئی کمی رہ گئی ہو تو پلیز ضرور پوچھئے گا ۔
Bookmarks