Wife:
G, suniye Khush Naseeb ko English ma kia kahty han??
Husband:
Unmarried
Wife:
G, suniye Khush Naseeb ko English ma kia kahty han??
Husband:
Unmarried
haha good one!
چلیں جی آپ کی اس شئیرینگ سے معلومات میں اضافہ ہوا
مذید مسکراہٹ کا سبب بھی بنی
-----------
بیوی: سنا ہے کہ جنّت میں شوہر کو بیوی کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے
شوہر: صحیح سنا ہے۔ ۔ ۔ ۔
بیوی: ایسا کیوں؟؟؟
شوہر: پگلی اسی لئے تو اسے جنّت کہتے ہیں
میری ہمدردی آپ دونوں کے ساتھہ ہے
Bookmarks