wow buhat time k bad aisa thread bana hai aisa mouka mila hai members ko buhat buhat shukria afridi bhai ap ne aisa thread banaya jo log shikayat karte hain k un ko rank nahi milta ye un k liye buhat acha mouka hai.
wow buhat time k bad aisa thread bana hai aisa mouka mila hai members ko buhat buhat shukria afridi bhai ap ne aisa thread banaya jo log shikayat karte hain k un ko rank nahi milta ye un k liye buhat acha mouka hai.
MUZAMMIL S.J.S.
Good news
AAPKO SHIKAYAT KA MUQA DUBARA NAHE MILIGA..
Kad Wanjo
nice ha yaaaar
ٹیم میں آ کر لوگوں کی مدد کرنا مقصد ہے اور تعلیم بی۔اے ہے،
ٹیم میں آنے کے بعد بھائیوں اور بہنوں کے مسائل کو حل کرنا۔
ابھی تک کوئی تھریڈس نہیں بنایا۔ (کام جاری ہے)۔
جی بلکل اُردو لکھنی آتی ہے اور اِن پیج اور پاک اُردو انسٹالر استعمال کرتا ہوں۔
بہت اچھا پایا ، بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
ٹیم ممبر میں سارے اچھے ہیں ، سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
تقریباً روزانہ 5 سے 6 گھنٹے انٹر نیٹ کو دیتا ہوں۔
جی ہاں
Nice
Afridiوعلیکم السلامــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
(1)
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
جواب
آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں آنا میرے لئے بہت فخر کی بات ہوگی۔میرا مقصد صرف سیکھنا، سیکھانا اور مدد کرنا رہا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے میرے کام کو دیکھتے ہوئے معزز ٹیم اور مینجمنٹ نے مجھے وی آئی پی بنا دیا۔ اس خوشی نے مجھ میں اور زیادہ لگن اور محنت سے کام کرنے کا جوش پیدا کر دیا۔ آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں رہ کر اس کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔
جہاں تک عمر اور تعلیمی قابلیت کا سوال ہے تو میری عمر 19برس ہےاور میں نے بی ایس سی(کمپیوٹرسائنس) کیا ہوا ہے۔
(2)
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
جواب
اگر مجھے آئی ٹی دنیا ٹیم میں سلیکٹ کیا جاتا ہے تو سب سے پہلے یہاں رولز کی پابندی اور ٹیم ممبرز کا احترام میرے لئے فسٹ پرارٹی ہوگا۔ اس کے علاوہ ٹیم ورک کے ساتھ فارم کی بہتری اور ترقی کے لئے اچھی تجاویز دینا، ٹیم اور ممبرز کے ساتھ کارپریٹ کرنا اور اپنے کام کو بہترین انداز میں ایسے نبھانا کہ اس سے کسی کو کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو۔
(3)
آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔
جواب
جب سے میں آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کا م کاممبر ہوں میرا یہی مقصد رہا ہے کہ میں ممبرز کی مشکلات کو کم اور آئی ٹی کی تعلیم کی ترویج کر سکوںمیرے زیادہ تر تھریڈ ان ہی ٹاپکس سے متعلق ہیں جن سے ممبرز آج بھی مستفید ہو رہے ہیں۔جن میں سے کچھ کے لنکس درج ذیل ہیں۔
|پہلاتھریڈ|دوسراتھریڈ|تیسراتھریڈ|چوتھا تھریڈ|پانچواں تھریڈ|
|چھٹاتھریڈ|ساتواں تھریڈ|آٹھواں تھریڈ|نواں تھریڈ|دسواں تھریڈ|
(4)
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا ںتو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔
(جواب)
جی ہاں۔ اُردو لکھنی آتی ہےاور اس کام کو سرانجام دینے کے لئے پاک اردو انسٹالر اور ان پیج استعمال کرتا ہوں۔
(5)
آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورا کر رہی ہیں۔
(جواب)
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام ایک بہترین فیملی فورم کے طور پر پایا۔اور آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کا جو مقصد ہے یعنی سیکھنا اور سیکھانا سو فیصد گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ مقصد پورا ہو رہا ہے۔کیوں کہ یہاں علم کے خزانے کھلے ہیں یہی وجہ ہے کہ میں اپنے عزیزان ،دوستوں کو اس سائٹ سے استفادہ حاصل کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔
(6)
موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
(جواب)
موجودہ ٹیم ممبر ز تمام ہی اچھے ہیں اور اپنے کام میں بہترین ہیں۔جہاں تک پسندیدگی کی بات ہے تو شہزاداقبال بھائی میرے فیورٹ ہیں۔پسندیدگی کی بنیادی وجہ اُن کا خوش اخلاق ،مددگار اور لہجے کا نرم اور دوستانہ ہونا ہے۔
(7)
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے؟
(جواب)
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کو مسلسل ویزٹ کرتا رہتا ہوں۔اگر ٹیم میں سیلیکٹ کیا جاتا ہے تو کوشش کروں گا کہ زیادہ ٹائم دے سکوں۔شام 5 سے رات گئے تک ،زیادہ تر وقت یہاں ہی گزرتا ہے۔
(8)
کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا ۔
(جواب)
جی نہیں
بہت شکریہ
والسلام
علی حیدر
Yaseen Ahmad
وعلیکم السلام
تمام لوگ جو ٹیم میں آنے اور اپنے بہترین کام سے علم کی روشنی پھیلانے کے متمنی ہیں،، انتہائی غور سے آفریدی بھائی کی تمام باتوں کو پڑھیں اور آرام و تسلی سے جوابات دیں۔
Boom Boom Afridi
تمام ممبرز کے لئے ایک سنہری موقع ہے۔بس آپ لوگ اپنے جوابات تفصیل سے اور سوچ سمجھ کر دیں۔
bht khoob...
Bookmarks