خدمت جناب آئٹی دنیا ڈاٹ کام
جناب عالی!
نہایت ادب سے گزارش ہے کہ مجھے اک بہت ضروری کام ہے جس کی وجہ سے میں فورم سے 10سے15 دن کیلیے غیر حاضر رہوں گا.براے مہربانی مجھے 15 دن کی رخصت عنایت کی جاۓ.
العارض
آپکا دوست،بھائ
سلو بھائ

In dino ma, ma ap sub ko boht miss karo ga.
Milty han 10 ya 15 din bad agr zindgi ny sath dia to
Allah Hafiz
Take care of you and others.
ajazat hy
السلام علیکم
سولو بھیا بہت شکریہ ہم سب کو اپنی غیرحاضری کی اطلاع دینے کا
ہم تو کل بھی آپ کو مس کر رہے تھے جب حاضر نہ پایا تو
پھر
سوچا کہ ہماری کوئی بات تو آپ کو ناگوار نہیں گزری اس لیے کوئی پی ایم نہیں ملا گزشتہ کل
آج
یہ عرضی پڑھ کر آگاہی ہوئی اور دل کو اطمینان
خیر سے جائیں اور خیر سے آئیں
ہم سب بھی آپ کو مس کریں گے
ہم سب آپ کے لیے دُعا گو ہیں
tc
NO NO paper nazdeeq he
Hhhhh ja sakte ho
ajazt ha
Bookmarks