السلام علیکم دوستوں
آپ سب کے علم میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ
پی ٹی سی ایل
نے
VALUE ADDED SERVICE
کے نام پر
50
روپے
ماہ فروری 2016 سے کاٹنا شروع کر دیے ہیں
اپنا ٹیلی فون کا بل چیک کریں
مارچ
کے آخر میں ایسی لیے بل بھیجا ہےکہ کم سے کم
دو ماہ
کے پیسے تو کاٹ ہی لیے جائیں
جو کہ 100 روپے بنتے ہیں
اگر
آپ اس سروس کو بند کرانا چاہتے ہیں تو
A value-added service (VAS) is a popular telecommunications industry term for non-core services, or in short, all services beyond standard voice calls and fax transmissions. However, it can be used in any service industry, for services available at little or no cost,
اب کتنے لوگ ہیں پاکستان میں جو اس سہولت سے مستفید ہونگے
بغیر بتائے سارے صارفین پر یہ 50 روپے لگا دیے گئے ہیں
اب سوچنے کی بات ہے کتنے لوگ اس بات پر توجہ دیں گے
کیونکہ ان کے پاس تو ایسی ٹیلی فون سیٹ ہی نہیں جن پر یہ سہولت کام کرے گی اس سروس کو بند کرائیں
یا
چونا
لگنے دیں اپنے آپ کو
اگر آپ کو ضرورت نہیں ہے تو ابھی کال کریں
1218
پر
تقریر سنیں آخر تک ۔۔۔اس کے حوالے سے آپشن آخر میں ہی آئے گا
پھر
آپریٹر سے کہہ کر ابھی بند کرائیں ۔۔۔۔وہ سو باتیں بتائے گی ۔۔۔یا۔۔۔بتائے گا
آپ کو اگر اس کی ضرورت نہیں ہے تو
ضرور بند کرائے
شکریہ
یہ صرف آگاہی ہے
Bookmarks