[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B][QUOTE=RanaIRFAN34;5571555]
یہ لیں۔
Click Here
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B][QUOTE=RanaIRFAN34;5571555]
یہ لیں۔
Click Here
پہلے تو معذرت کہ اتنی وضاحت چاہی آپ کی شئیرینگ کے حوالے سے
پر
کیا کریں
کسی سے سنا تھی کہ سوال کرنا بھی تو ہنر مندی ہے
اس لیے جو آتا تھا وہ پوچھا لیا اور جو نہیں آتا تھا آپ سے سیکھ لیا
------
میرے پاس جو کیمرہ ہے وہ 16 میگا پکسل کا ہے
چلیں آپ کے شئیر کردہ سوفٹ وئیر کو کل چیک کریں گے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
ارے بئی میں تو خود اس کے حق میں ہوں کہ سوالات پوچھنے چاہیے
سوالات پوچھنے والا ہی کامیاب ہوتا ہے نہ کہ جوابات جاننے والا۔
یقین مانیں آپ کے سوالات کی وجہ سے بھی میرے علم میں اضافہ ہوا ہے کہ مجھے کوئی بھی چیز استعمال کرنے سے پہلے اس کے بارے میں کیا کیا جان لینا چاہیے۔
باقی امید ہے کہ آپ میری شئیرنگ کو سپورٹ کرتے ہی رہیں گے۔
بہت شکریہ
----
جی ضرور ہم آپ کی شئیرینگ ہی کو نہیں
آپ
کو بھی سپورٹ کرتےرہیں گے
بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی کو پڑھ کر
جزاک اللہ
---------
سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں
رہوں میں چُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
bohat khob check krty hy lekin Link opene nahi horaha please link do
واہ جناب بہت اچھی پوسٹ ہے میرے پاس یہ سوفٹ ویئر ہے استعمال بھی کر رہا ہوں مگر مجھے اس بارے میں کبھی دیہان دینا نصیب نہیں ہوا آپ نے توجہ دلائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے میں نے کافی بار موبائل سے ریکارڈنگ کر کے تو ایڈیٹنگ کی ہے۔
Way this
good
Bookmarks