AsifSattarvi said:
لو جی آپ نے 48 لائنز کے طویل تھریڈ (بمعہ 11 اسکرین شارٹ)میں
بڑی عمدگی کے ساتھ یہ بات ہمارے ساتھ شئیر کی کہ
اگر
ہم کو اپنی پسند کی کوئی تصویر لگانی ہے
تو
دوسرا آپشن ۔۔۔یا۔۔۔طریقہ کار کیا ہوسکتا ہے
بہت آسان طریقہ ہے
اگر اسے آسان کہتےہیں تو۔۔۔۔شکر ہے۔۔۔۔
پر اچھی بات یہ ہے کہ آپ کی شئیرینگ کا مقصد پورا ہوا
اور
ہم کو بھی اپنی پسند کی تصویر لگانے میں جو مشکلات پیش آرہیں تھی
کوچ کر گئیں
---------
ارے آپ کو نہیں کہا۔۔۔۔مشکلات کے بارے میں اظہارِ رائے کیا ہے
مگر
بقول شہزاد بھیا کہ کچھ لوگ مشکل ضرور ہوتے ہیں پر مشکلات کا حل ضرور شئیر کرتے ہیں
جیسے آپ نے شئیرکیا
یقیناً آپ کی اس مفید شئیرینگ سے کافی دوستوں کو فائدہ پہنچے گا
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Ye itna mushkil tha ni lekin samjhany m zada bara hogya threAd ik dafa smjh ajay ga agr kisi ko to mushkil ni lagy ga.......
- - - Updated - - -
ANGAR said:
Nice
Shukryaaa
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
Bookmarks