Xiomi Redmi note
BLU Vivo XL
LAVA IRIS X10
RIVO Phantom PZ20
lg g3 ly lo use may 17000rs ka mil jye ga..
bhai rivo nahi lena beqar hai fruad company hai thora sa akhbar main parha tha aur samsung beqar mobile hain ek to hang hote hain dosara 35 percent pe mobile off ho jata hai is liye mujhe bilkul bhi pasand nahi hain.
Qmobile z8 plus le lo bhai
MUZAMMIL S.J.S.
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
دوستو میری بہت بہترین رہنمائی کی آپ سب نے
میں نے موبائل سلیکٹ کرلیا ہے۔
اور انشااللہ کل خرید لوں گا،
اور وہ موبائل ہے۔
SAMSUNG GALAXY J5
شکریہ اب تھریڈ کلوز کرلیا جائے۔
Samsung grand prime
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
------
دوسروں سے یہ کس طرح ممتاز ہے
اس بارےمیں آگاہی دی ہوتی تو
اچھا رہتا
جی کیوں نہیں صرف ڈیمانڈ کریں آپ۔
کہ میں اس کو کس سے کمپیرزن کروں۔
باقی مجھے اس میں جو چیزیں پسند آئی وہ یہ ہیں::
اسکا وزن ۔ جو کہ کافی بہتر ہے۔
میں نے نوٹ 3 بھی دیکھا لیکن اسکا وزن کم تھا اور اٹھاتے ہی لگتا تھا جیسے یہ ابھی ٹوٹ جائے گا۔
اسکا اینڈرائڈ 5.0 ہونا
زیادہ پرانا ماڈل نہ ہونا۔
اس کے متعلق کوئی ہارڈوئیر کمپلین نہ تو انٹرنیٹ پر اور نہ ہی کسی دکان سے معلوم ہوئی ۔ یعنی ابھی تک اس میں کوئی کمپلین نہیں۔
اس کا گولڈن رنگ
باقی جو کہ میرا مقصد تھا موبائل خریدنے کا
اس کا کیمرہ 13 میگا پکسل ہے۔
اور فرنٹ5 میگا پکسل ہے۔
اور ویڈیو رزلٹ
1080 pixel , 30 frames per second
ہے۔ جو کہ مجھے چاہیے تھی۔
اس کی ابھی کافی مارکیٹ بھی ہے۔
اور کافی دوستوں سے پوچھنے کے بعد اس کی تصویر میرے دماغ میں اچھی بنی ہے۔
Bookmarks