Itdunya.com pe 1 aisa forum b hona chahiye jo online shoping k mutaliq info dy.
Itdunya.com pe 1 aisa forum b hona chahiye jo online shoping k mutaliq info dy.
Bhi ap shyad section ki bat kar rhy hain
Ap k mutabiq itd par online shopping ka bhi section hona chahye par esa es lye nahi kiya ja rha q k online shopping ka system pakistan main abhi itna bahtar nahi hai... websites info kuch deti hain cheez koi ur bhejti hai... bila wjha ilzam itd par aega.
Agar Sada ilfaz main kha jae to yah k itd online shopping ki advice he nahi deti to sectiin bnany ka to sawal he paida nahi hota.
Shukria.
Bhai, pakistan main online shopping bht achi ja rhi h. Maine yayvo.com aur daraz.pk se kai cheezain li hain.
ڈئیر ممبر جیساکہ آپ کو بتایا گیا ہیں آئی ٹی دنیا پے کوئی بھی سیکشن اس وقت بنایا جاتا ہے جب اس میں مواد اور دوسرے ممبرز کی دلچسپی ہو
جہاں تک ان لائن شاپنگ کی بات ہے تو یہ ایک آئی ٹی فارم ہیں جہاں پے تعلم مفت دی جاتی ہے اور ان لائن شاپنگ بلخصوص پاکستان میں فراڈ ہونے کے بہت چانس ہوتے ہیں
اور اس میں آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ اور ٹیم کا کوئی حصہ نہیں اور نہ کردار
مثل کے طور پے آپ نے کوئی چیز کسی ممبر سے خریدی اور اس نے آپ سے پیسے تو لے لیے مگر چیز نہ دی تو آپ مینجمنٹ اور ٹیم کے پیچھے ان تمام مسائل سے دور رہنے کے لیے یہ کام آئی ٹی دنیا پے نہیں ہوتا جس ممبر نے جو بھی کرنا ہے لیں دین وہ اس کا اپنا ذاتی فعل ہے
شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks