بہت بہت شکریہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
محترم برو آپ کا انداز آپ کا پیار ہمارے ساتھ بہت ھے لیکن کوئی استاد اپنے شاگرد کو کیسے سکھاے یہ اپ بهتر جانتے ھو سر جی
اچھا بھائی میری غلطی تھی بس_____
اس تھریڈ میں بلکے بہت سے تھریڈ میں آپ بہت اچھے،اچھی شئیرنگ وغیرہ کے ریپلائے دیں رہیں ہیں اب اسی تھریڈ کی مثال لے لیجیے ہم نے بھی اپنے تھریڈ دیکھنے ہوتے ہیں اگر کسی کو سمجھ نہ آئے اسے جواب دینا ہوتا ہے اب بار بار آپکے تھریڈ کا ریپلے تھوڑی دے گے اپنے ایک دفعہ ریپلے کر دیا ہے بس ختم امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے
Very Nice
Shaka
Amazing
Bookmarks