Great Dear Mis.Kohinoor Bhut acha kaam hian, Dear hamy bi bhut Sahoq hay Sokhan war bany ka,kabi sheer achy Banty hay Kabi Asy sheer likhta ho k khud Bi hans parta ho, , , jab dard e dil ho to achy sheer likh dalty hn, Please un 2 sheer par tawja kary ,pher apni peyari cment day
@1st
بڑی مدت کے بعد آئی وہ شب خواب میں
@
پھر نہ بچھڑ جاؤں،اس ڈر سے آنکھ نہ کھولوں
@
2nd
ہم بھی اپنا زخم_عاشقی لے چل پڑے
@
ھے مشہور کہ "ہر درد کی دوا ہے محمد کے شہر میں"
اسداللۂ s Mis.Kohinoor
وعلیکم السلام
------
آج کی شئیرینگ لاجواب ہے
زبردست
دونوں اشعار اچھے لگے
--------
اِک تم کو اگر چُرا لوں میں
یہ زمانہ فقیر ہو جائے
ALi.HaiDEr said:
واہ بہت اچھے
الفاظ کا چناؤ
اور اُن کا صحیح استعمال بہت اچھا ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
MALIK R1ZWAN said:
واہ کیا بات ہے بہت ہی عمدہ شعر ہیں
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Hafizasad747 said:
V nice Poetry Dear Sister....
Maham Abassi said:
Hahahaa mtlb k takrany ka irada rakhty hn log
Humayun Jani said:
ارے واه!
ماشاءالله بھائی کیا بات ھے
بھت ھی اچھی شاعری ھے
AsifSattarvi said:
ویسے تو مجھے ۔۔۔مس ۔۔۔لکھا ۔۔۔نظر نہیں آرہا ہے
پر
آج کل کے فیشن کے مارے لڑکوں نما لڑکیوں کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے
-------
چلیں اچھا کیا آپ نے
شکر
کا لفظ استعمال کر لیا
نہ بھی کرتیں تو کیا ہوتا
غالب کا وہ شعر تو آپ نے پڑھا ہوگا
نہ تھا کچھ تو خدا تھا
کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے
میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا
Bookmarks