بنگلہ دیش میں ایک گھٹیا ترین عورت حسینہ واجد نے تباہی مچا کے رکھی ہوئی ہے اور میں اس عورت کو دہشت گرد مانتا ہوں جو بے گناہ مسلمانوں اور دین سے محبت رکھنے والے لوگوں اور علما کو شہید کر رہی ہے۔۔ جو پاکستان سے محبت رکھنے والوں کو پھانسیاں دے کر انڈیا کو خوش کر رہی ہے۔۔
کہاں ہیں پاکستان کے بڑے؟؟
کہاں ہیں پاکستان کے خیر خواہ؟؟
کہاں ہیں پاکستان کے طاقتور لوگ ؟؟
کہاں ہیں پاکستان کے مفاد کے دعوے دار؟؟
کہاں ہیں پاکستان کے وہ لوگ جو ہر وقت قومی مفاد قومی مفاد اور دہشت گردی دہشت گردی کی رٹ لگاتے ہیں۔۔ لیکن اپنے ہی ملک کے چاہنے والوں کے حق میں عالمی فورمز پر کوئی مقدمہ نہیں چلاتے یا چلواتے اور اپنے محسنین کو مروا رہے ہیں؟؟
ڈرامے بند کر دو اور کسی ایک بات پر قائم رہو۔۔ نہ ان پھانسیوں والوں سے میری رشتے داری ہے نہ کوئی قریبی تعلق لیکن جب میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ انھوں نے پڑھا ہوا ہے اور دل سے عمل کیا ہے تو میرے لیے وہ لوگ دنیا بھر کی دولت سے قیمتی ہیں۔۔
اللہ پاک آپ کو بھی ہدایت دیں اور مجھے بھی۔۔ آمین
Bookmarks