السلام علیکم
کو ڈاون لوڈ کہاں سے اور کس طرح کیا جائے، میری رہنمائی فرمادیں۔ شکریہWord Press
السلام علیکم
کو ڈاون لوڈ کہاں سے اور کس طرح کیا جائے، میری رہنمائی فرمادیں۔ شکریہWord Press
ورڈ پریس کی اسکرپٹ کا زیڈ آئیپی فائل آپ یھاں سے ڈائونلوڈ کر سکھتے ھین
download link
اس فائیل کو سیکٹریکٹ کر کے آپ سرور پے اپلوڈ کردیں
جزاک اللہ، رہنمائی کا شکریہ
عتیق بھائی السلام علیکم کچھ ہلپ چاہیے
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
میرے خیال میں اب میری پوسٹ اپ تک جلدی ای اس لیے جلدی جواب دیا
اچھا جی شکریہ جناب
Bookmarks