السلام علیکم
حمزہ علی عباسی نے ریاست پاکستان کی جانب سے قادیانیوں کو کافر قرار دینے کی مذمت کر دی۔ کیا اس ملک میں یہ دن بھی آنا تھا ؟؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والوں کے ہمدردوں کو یوں چینلوں پر بیٹھ کر بکواس کی کھلی چھٹی ہوگی ؟؟
کیا دستور پاکستان کی اس طرح سرعام دھجیاں اڑائ جائیں گی ؟؟
ریاست اور پیمرا ستو پی کر سوتی رہے گی ؟؟
دستور ساز اسمبلی نے بحث مباحثے کے بعد قادیانیوں کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو حتمی تسلیم نا کرنے پر غیر مسلم قرار دیا ھے۔ تم اس طے شدہ قانون پر بچکانہ انداز میں رائے زنی کر رہے ھو۔
جس کو کرنے کو کوئی کام نہیں دین کا ٹھیکے دار بن کر چینل پر آکر بیٹھ جاتا ہے اور جو من میں آتا ہے بکواس کرتا ہے۔۔ اور ہم ہیں کہ خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہتے ہیں۔
Bookmarks