السلام علیکم
السلام علیکم
w.salam,, beshak,, jazakALLAH
وعلیکم السلام
اگر اس بات کی وضاحت بھی شئیر کی جاتی کہ
افطار
جلدی کرنے سے کیا مراد ہے تو میرے جیسے ممبرز کو بھی آسانی ہوتی
------
میرے حساب سے تو مغرب کی ازان ہو تو روزہ افطار کر لو
جلدی سے کیا مراد ہے؟
jazakALLAH
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
nice
jaldi karne ke faidey kya he ???
اگر غلطی سے افطار سے پہلے روزہ کھو لیا جائے تو ایک قضاء اور جان بوجھ کر کیا توقضاء اور کفارہ دونوں
اول وقت میں افطار کرنا یعنی جوں ہی افطار کا وقت ہو فوراً افطار کرلیا جائے تاخیر نہ کی جائے۔
بہت اچھی پوسٹ ہے ۔
Bookmarks