میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کون کون سے تھریڈ اور پوسٹ میں کریڈٹ خرچ کرنا پڑتا ہے۔
میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کون کون سے تھریڈ اور پوسٹ میں کریڈٹ خرچ کرنا پڑتا ہے۔
ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔فلحال ایسا کوئی تھریڈ نہیں جس کے لئے کریڈٹ حرچ کرنے کی ضرورت پڑے۔۔ لیکن ہو سکتا ہے۔ ان فیوچر ہم یہ وی آئی سیکشن کے تھریڈ کو پڑھنے کے لئے ایکٹوو کر لیں۔۔
لیکن فلحال آپ یہ چیک کریں۔۔ آپ کی علم میں اضافہ ہوگا۔۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ly)-ITD-Credit
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
آفریدی بھائی پکچر اٹیچ کی ہے
Spent Credit اس کے بارے میں پوچھ رہا ہوں۔
Last edited by Shaheen Latif; 19th November 2016 at 02:37 PM. Reason: To change the picture for clarity
بہت شکریہ آفریدی بھائی۔
Bookmarks