Koi bta sakta hy k Laptop ki battery ka kesy pta chalta hy k wo us ki orignal battery hy...after buying a new laptop..?
Koi bta sakta hy k Laptop ki battery ka kesy pta chalta hy k wo us ki orignal battery hy...after buying a new laptop..?
پسند کرنے کا شکریہ۔
buhat shukria share krney ka
Bht achhi
Welcome..
Achhi sharing hai kyun k es se help milti hai.
Think you so much :-)
وعلیکم السلام
بہت اچھے طریقے سے اور سٹیپ بائی سٹیپ سمجھایا
آصف بھائی نےمزید راہنمائی کرکےبہت اچھاکیا
تھریڈمیں خوبصورتی پیداہوگئی
لیکن جب بھی میں لطیف بھائی کا تھریڈ جوکہ تصویرکےساتھ ہوتاہے انڈرائیڈ میں ریڈ کرتاہوں تو تصاویر شونہیں ہوتی ہیں.انتظامیہ اور لطیف بھائی تھوڑا غورکریں
بہت شکریہ عزیز بھائی ۔
میں نے جو تصویریں اپ لوڈ کیں تھیں وہ
Tiny pic
سے کیں تھیں ۔ اس لیے ان میں یہ پرابلم آ سکتی ہے ۔ اس میں آئی ٹی دنیا کا کوئی قصور نہیں ۔
اگر آئی ٹی دنیا میں اپلوڈ کیں جائیں تو پھر اس طرح کا کوئی امکان نہیں ہوتا ۔
لیکن اگر میں آئی ٹی دنیا میں ایک سے زائد تصاویر اپلوڈ کروں تو وہ اکٹھی نظر آنے لگتیں ہیں اپنے حساب سے ۔ جس کی وجہ سے میں اپنے تھریڈ کو اپنی مرضی سے ترتیب نہیں دے سکتا ۔
ہو سکتا ہے کہ مجھے اس طریقے کا علم نہ ہو۔ اس لیے مجھے اپنی تصویریں پہلے کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کرنی پڑتی ہیں اور پھر وہاں سے آئی ٹی دنیا پر ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks