السلام علیکم پیارے دوستوں
گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے ساتھ پیش خدمت ہوں
پیارے ممبرز ہمارے ایک عزیز دوست کو مینجمنٹ نے بہترین ورک اور آئی ٹی دُنیا سے محبت کی بنیاد پر موڈریٹر رینک پر فائز کیا ہے
اُن ممبر کا نام ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
شاہین لطیف بھائی
شاہین بھائی آپ کو موڈریٹر رینک بہت مبارک ہو ۔
امید ہے آپ اپنا بہترین کام ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے
لیکن بات یہی ختم نہیں ہوتی ہے ۔ تاریخ گواہ ہے جن دوستوں کو نیو رینک ملا ہے انھوں نے دعوت کا انتظام بھی کیا ہے
اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنی دعوت میں کیا منیو رکھتے ہیں
کیونکہ کافی ٹائم سے کسی دعوت پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع نہیں ملا ہے ۔
خوش رہیے
آئی ٹی دُنیا زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
والسلام
Bookmarks