السلام علیکم پیارے دوستوں
نیو ممبر ٹریننگ سیکشن میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں
اس تھریڈ میں نیو اور ناآشاہ ممبرز کو آئی ٹی دُنیا کے اکاؤنٹ کو فیس بُک کے اکاؤنٹ سے لنک کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا
تو شروع کرتے ہیں
سب سے پہلےاپنی اکاؤنٹ آئی ٹی دُنیا میں لاگ ان کر لیں
لاگ ان ہونے کے بعد ٹاپ باڈ پر بلیو بٹن دیکھائی دے گا کچھ ایسے
فیس بُک کنیکٹ بٹن پر کلک کریں
کلک کرتے ہی نیو ونڈو اوپن ہو گی سکرین شاٹ دیکھیں
یہاں آپ نے اپنا فیس بُک ای میل آئی ڈی اور پاسورڈ انٹر کرنا ہے
جیسے ہی آپ اپنی انفارمیشن انٹر کریں گے آئی ٹی دُنیا فورم میں ایک نیو پیج اوپن ہو گا
اسکرین شاٹ دیکھیں
یہاں آپ نے
Link Account
پر کلک کر دینا ہے ، کلک کرنے کے بعد اب ٹاپ بار پر بلیو بٹن کی بجائے آپ کی فیس بُک ڈی پی شو ہو گی
آئی ٹی دُنیا کو فیس بُک سے لنک کرنے سے فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کسی بھی تھریڈ کو آئی ٹی دُنیا سے فیس بُک میں شئیر کر سکتے ہیں
اس امید کے ساتھ کہ تمام دوست سمجھ گئے ہونگے ، اجازت چاہوں گا
والسلام
علی حیدر
Bookmarks