Fahad87 said:
screen shots ap nay kya karni bhai ap k kis kaam ki ? ore me only e-cash.pk use nahi karta come4exchange.com b use karta hun yeh dono websites use karta hun jiska rate thora zaida hota ha us say $ cash out karwa layta hun apnay easy paisa mobile account ma
چلو ٹھیک ہے بھائی اگر اپ کہتے ہیں تو یقین کر لیتے ہیں۔
اچھا اگر میں آپ کو دس ڈالر دوں تو آپ وہ اس سائٹ میں انوسٹ کردینا
اور جب اپ کی ارننگ ۳ ، ۳ ڈالر ہو جائے تو مجھے ریٹرن کردینا۔۔۔
آ پ کو منظور ہے ؟
میری صرف ایک چھوٹی سی شرط ہے اور وہ یہ کہ آ پ کو ریفرل میں میرا یوزر نیم ڈالنا ہے
کئی لو گ بغیر ریفرل لنک کے اکاونٹ بناتے ہیں میرا خیال ہے اور ہو سکتا ہے کہ آ پنے بھی بنا یا ہو۔
Bookmarks