آئی ٹی دنیا کے ہر سیکشن میں رولز موجود ہیں ٹاپ پر ،، ہر سیکشن میں اسی سیکشن کی مناسبت اور رولز کے لحاظ سے ہی کوئی نیا تھریڈ اور آرٹیکل بنایا اور شئیر کیا جا سکتا ہے۔ رولز کے خلاف جو کوئی کرے گا ایک تو اسکا وقت ضائع ہوگا اور ساتھ محنت بھی کیونکہ رولز کے خلاف کیے گئے کسی بھی تھریڈ کو ہٹا دیا جاتا ہے تاکہ فورم پر موجود مواد صحیح اور قابل ذکر ہو جس سے لوگ استفادہ کر سکیں۔۔ آپ کسی بھی سیکشن میں پہلے سے موجود تھریڈز میں ریپلائے رومن اردو یا اردو دونوں میں کر سکتے ہیں۔۔ ریپلائیز اور کمنٹس پر کوئی پاپندی نہیں ہے جناب۔۔ البتہ نیا تھریڈ بنانے کا جو کرائی ٹیریا ہے وہ میں نے آپ کو بتا دیا ۔۔ اس میں کوئی مشکل نہیں اور یہاں ہزاروں ممبرز کام کر رہے ہیں جو کسی بھی سیکشن کے رولز پڑھ کر اسی کے مطابق تھریڈ شئیر کرتے ہیں۔۔ اور بلاوجہ کسی کا کوئی تھریڈ نہیں ختم کیا جاتا۔۔ امید ہے آپ کو سمجھ آ گئی ہوگی
Bookmarks