please tell me how to hard reset dany genius tab y2 volume up plus power button not working for hard reset
آپ والیم ڈاؤن کا استعمال کرکے دیکھ لیں
یا
لکھا آتا ہے تو والیم اپ یا ڈاؤن یا پاور بٹن کو بار بار No Command اگر آپکے سامنے
پریس کریں (لانگ پریس نہ کریں) بس بار بار پریس کریں تو آپکے سامنے آپشن شو ہونگے
ان میں ایک فیکٹری ریسیٹ کا آپشن ہوگا۔۔۔امید ہے اس سے کام بن جائے گا
Bookmarks