پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
انسٹال کی ہے اور اب اس میں موجود فیچرز سے آپ کو آگاہ کرتا رہا
Windows 10ممبرز آج میں نے
کرونگا جیسے جیسے کوئی اچھا سا ٹِرک یا فیچر ہاتھ آئے گا آئی ٹی دنیا پر شئیر کردیا جائے گا
تو دوستوں سب سے پہلا بہت اچھا فیچر جو میں نے دیکھا ہے وہ آٹو ٹیمپوریری فائلز ریمو کرنے کا ہے
پتا نہیں یہ دوسری ونڈوز میں ہے یا نہیں میں نے چیک نہیں کیا لیکن ونڈوز ٹین میں موجود ہے
فرینڈز اکثر ہمارے کمپیوٹر کی میموری لو ہو رہی ہوتی ہے کیونکہ کمپیوٹر کے استعمال بڑھنے کے ساتھ ساتھ روزبروز
نئے سافٹویر آ رہے ہیں جو کہ ہم یوز کرتے ہیں اور ان کی کچھ غیر ضروری فائلز سسٹم میں سٹور ہوتی جاتی ہیں
اس سے نا صِرف میموری لاس ہوتا ہے بلکہ سپیس کم ہونے کی وجہ سے پی سی بھی ٹھیک کام نہیں کرتا
میں یہ فنکشن ڈال دیا
Windows 10ٹیمپوریری فائلز ڈیلیٹ کرنے کیلئے ہم بہت سے طریقے اور سافٹویر استعمال کرتے ہیں لیکن
گیا ہے اور اسے آن کرنا بہت ہی آسان ہے جو کہ میں تھریڈ کے اینڈ پر سکرین شارٹ کی مدد سے بتا رہا ہوں
یہ فنکشن آن کرنے سے کیا ہوگا؟
ٹیمپوریری فائلز ڈیلیٹ ہوتی رہیں گی
کمانڈ سے ڈھونڈا جاتا ہے%TEMP% ٹیمپوریری فائلز کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا جیسے
ریسائیکل بن خود با خود صاف ہوتا رہتا ہے
سسٹم پر لوڈ نہیں ہوگا کیونکہ یہ آپشن سپیس بناتا رہے گا
استعمال کرتے ہیں وہ یہ طریقہ دیکھ لیں
Window 10تو جو جو بھائی
سب سے پہلے سٹارٹ پر کلک کریں اور پھر سیٹنگ کے گئیر آئی کن پر۔۔۔سکرین شارٹ دیکھیں
٭
٭
رانا ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks