پیارے دوستو کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اللّه پاک کے کرم سے ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
دوستو آج ایک بار پھر آپ سب دوستوں کے لیے ایک بہت ہی کارآمد تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں .
آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح
Tapatalk Pro
سے تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو رجسٹر ہونے کا طریقہ بھی بتاؤں گا .
دوستوں جب بھی کوئی ممبر ابھی نیو نیو
Tapatalk
سے آئ ٹی دنیا چلاتا ہے تو اس کے سامنے ایک پرابلم آتی ہے وہ یہ ہے کہ تصویر اپلوڈ ایرر آ جاتا ہے .
یہ دیکھیے :
اب میں آپ کو بتاتا ہوں کے آپ اس کو کس طرح ٹھیک کر سکتے ہیں .
تو دوستوں آپ کو بس
tapatalk Pro
کی آئ ڈی تیار کرنی ہے جب آئ ڈی تیار ہو جاۓ گی تو یہ پرابلم خود بخود ٹھیک ہو جاۓ گی .
تو چلیے میں بتاتا ہوں کے آپ
Tapatalk
اکاؤنٹ کس طرح تیار کرتے ہیں .
سب سے پہلے آپ
Tapatalk Pro
کو کھولیں / اوپن کریں اور یہاں کلک کریں .
اب آپ سائن اپ پر کلک کریں .
اب آپ کے سامنے یہ چیز آجاۓ گی آپ یہاں پر
Gmail
کا اکاؤنٹ لوگن کریں اور سائن اپ کر دیں .
اس کے بعد آپ اپنا ٹاپاٹالک کا یوزر نام لکھیں جو آپ کو پسند ہو اور ڈان کر دیں .
اب سامنے یہ لکھا آۓ گا .
اس پر کلک کریں .
اب یہ لکھا آۓ گا .
آپ اس کو اوکے کر دیں .
اب آپ کے سامنے آپ کا اکاؤنٹ آ جاۓ گا .
اب آپ یہاں سے آئ ٹی دنیا سرچ کریں .
اب آپ یہاں کلک کریں .
اور اب یہاں سے اپنی آئ ڈی لوگن کریں
اس کے بعد آپ کا اکاؤنٹ بھی بن جاۓ گا اور ساتھ ہی ساتھ تصویر بھی اپلوڈ ہو جاۓ گی .
آپ یہ سکرین شارٹ دیکھ لیں .
اور اس طرح چیک بھی کر لیں کے تصویر اپلوڈ ہو رہی ہے یا نہیں .
نیو ٹوپک تیار کریں .
اب آپ یہاں سے اپنی پسند کی تصویر سلیکٹ کریں .
یہ دیکھیے تصویر اپلوڈ ہو رہی ہے .
اب دیکھیے تصویر مکمل طور پر اپلوڈ ہو چکی ہے
دوستوں میں امید کرتا ہوں آپ کو میرا یہ تھریڈ پسند آیا ہو گا .
ملیں گے اگلے بہترین تھریڈ کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks