جزاک اللہ فصیح بھائی۔۔۔۔۔آپ نے بہت اچھا کیا کہ اس فتنے کو سب کے سامنے اُجاگر کیا
ملاحظہ عام میں اس تصویر میں ایک بہت بڑے فتنے کودکھایا گیا جسے دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔
مسجد اور ٹی وی جس پر لعولعب دکھایا جا رہا ہو!!!!! یہ کہاں اور کیسے ممکن؟ ناممکن۔۔۔۔۔
ویسے قرب قیامت تو ہے ہی لہٰذا ہم مسلمانوں کو اضطراب کا شکار بالکل نہیں ہونا چاہیئے۔۔۔۔صرف اپنے ایمانوں کی دفاع پہ توجہ دینا چاہیئے۔
نہایت عمدہ تحریر کے ذریعہ ایک مکروہ فتنے کی گھناونی سازش کو بے نقاب کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو اس فتنے کو سمجھنے اور اس سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور اس عمدہ تحریر کو روز قیامت آپکی اور ہم سب کی خلاصی کا ذریعہ بنائے ۔۔۔۔۔۔۔ آمین
Allah hame is fitne se bachaee
یہ تصویر کافی عرصے سے گردش میں ہے اور یہ ان ہی کا کام ہے اور انہوں نے ہی یہ پوسٹ پھیلائی ہوئی ہے۔ اللہ تعالٰی ہمیں صحیح سمجھ اور دشمنوں کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks