پیارے آفریدی بھائی میں نے اور بھی سیکشن میں تھریڈز تیار کی ہوئی ہیں جیسے
Quran, Hadees aur Sunnat , Baat Cheet , Tanzh o Mazah , Design Poetry , Design Staff
وغیرہ وغیرہ .....
لیکن ان سیکشن کا میں نے لنک نہیں دیا میں نے صرف ان سیکشن کا لنک دیا ہے جن میں میں نے بہت محنت سے تھریڈز تیار کی ہوئی ہیں جو کہ ممبرز کے لیے بھی بہت مفید ہیں ..
بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی کونٹیسٹ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
اللّه پاک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم کو مزید ترقی آتا فرمائیں .....
Bookmarks