السلام علیکم
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایسی جگہ بھی ہےجہاں ہر چیز سستی ملتی ہے؟
السلام علیکم
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایسی جگہ بھی ہےجہاں ہر چیز سستی ملتی ہے؟
حوالہ بھی شئیر کیا ہوتا تو
یقینِ محکو م ہوتا
-------
شکر ہے کچھ تو نکلتا ہے ان کی جیب سے اگر فری ہوتا تو کیا کر لینا تھا آپ نے
---------
ہمیں جو تنخواہ ملتی ہے تو ۔۔۔۔۔ٹیکس کاٹ کر
پھر
اُس تنخواہ سے جو گھی کا ڈبہ خریدتے ہیں اُس پر ۔۔۔۔ٹیکس دیتے ہیں ۔۔۔۔بیماری کی جو دوا لیتے ہیں ۔۔۔۔اُس پر پھر سے ٹیکس دیتے ہیں
اس طرح آدھی سے زیادہ تنخواہ ٹیکس میں ۔۔۔کٹ جاتی ہے ۔۔۔جبکہ ۔۔۔اِس کٹوتی کا ہم کو ک(عوام)وئی فائدہ نہیں ملتا ہے
کسی بھی جگہ
This is Just a Painting !
un logon ko zakat kay mall say yeh riyat di jati hai
nice sharing
Bookmarks