سورہ بقرہ کی فضیلت
جس گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت ہوتی رہے اس گھر میں شیطان جن داخل نہیں ہوسکتا۔
عن أبي هريرة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال لا تجعلوا بيوتکم مقابر إن الشيطان ينفر من البيت الذي تقرأ فيه سورة البقرة۔
ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ کیونکہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس گھر میں سورت البقرہ کی تلاوت کی جاتی ہے۔
١۔ سورہ بقرہ کی تلاوت اور سماعت جادو کا بہترین علاج ہے۔۔۔
٢۔ سورہ بقرہ جادوگر سورہ بقرہ پر غالب نہیں آسکتا۔۔۔
٣۔ سورہ بقرہ کی تلاوت کرنے سے گھر میں خیر وبرکت رہتی ہے۔۔۔
٤۔ سورہ بقرہ کی تلاوت ترک کرنے سے گھر خیروبرکت سے محروم ہوجاتا ہے۔۔۔
٥۔ قیامت کے روز سورہ بقرہ اپنے پڑھنے والوں کی مغفرت کے لئے اللہ تعالٰی سے جھگڑا کرے گی۔۔۔
Bookmarks