السلام علیکم
ڈیئر ممبران آج آپ کے لئے ایک خاص سوال لے کر آیا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ؛
وہ کون سا پودہ ہے جس کے صرف میل درخت پر ہی پھل لگتا ہے؟
I Think Banana ( Kela )
Ali The King
Shaheen Latif
وعلیکم السلام پیارے بھائی
بھائی میں آپ کے سوال کو کچھ صحیح طرح سمجھ نہیں سکا۔
آپ تھوڑی وضاحت کر دیں ---شکریہ
ڈئیر شاہزیب
ویسے تو بات کلئیر ہی ہے لیکن آپ کے لئے مزید بتا دیتا ہوں۔
عام طور پر ہر پھل دار درخت پھل دیتا ہے۔ لیکن کچھ اقسام ایسی ہیں جن میں میل اور فی میل اکٹھے لگے ہوں تو ان میں سے صرف میل درخت پر پھل لگتا ہے۔ اور اگر میل کے ساتھ فی میل پودا نہ لگا ہو تو میل پر بھی پھل نہیں لگتا۔ ایسے چند ہی پودے یا درخت ہیں آپ نے ان کے نام بتانے ہیں۔
وعلیکم السلام
مالٹا
(ORANGE)
Last edited by No Love; 11th November 2017 at 11:20 AM.
Dates,
KajOoor
Battery about to "Die"
بھائی پپیتا کا میل پودا پھل دیتا ہے
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
Kiwi - کیوی
سب ممبران نے الگ الگ ایک ایک جواب دیا ہے۔
اس کا جواب ہے۔
کیلا، کھجور اور پپیتا۔
Bookmarks