تمام آئی ٹی دنیا ممبران کو اور تمام ٹیم ممبرز اور مینجمنٹ کو
آئی ٹی دنیا کی کامیابی کے 12 سال بہت بہت مبارک ہوں
انشاءاللہ آپ سب ممبران کی محنت کی وجہ سے یہ فارم مزید ترقیاں
حاصل کرتا رہے گا مخلص ہو کر اس فارم پر کام کریں اور اُردُو تعلیم
کے فروغ میں آئی ٹی دنیا کی مدد کرتے رہیں۔۔خوش رہیں
آئی ٹی دنیا زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Bookmarks