السلام علیکم دوستوں میں اپنی فیس بک آئی ڈی کے پروفائل پکچر پر پرائیوسی گارڈ لگانا چاہتا ہوں مسئلا یے ہیں کے میری پروفائل پکچر پر وہ پرائیوسی گارڈ کا آپشن نظر نہیں آ رہا ہیں پلیز کوئی دوست بتائے گا کہ وہ آپشن کیسے نظر آئے گا

آپ اپنی پروفائل پكچر پر كلك كریں تو ایك مینیو اوپن هو گا اس پر سے یه آپشن سامنے هوگا
دوسرا طریقه آپ اپنی ساری نیوز فیڈز كو ری فریش كر دیں اور پهر فیس بك پكچر پر كلك كریں تو آپشن آجائے گا
نیوز فیڈ ریفریش كرنے كے لیے مور كے آپشن پر كلك كریں وهاں فیڈز كے آپشن میں جا كر فیڈز كو ریفریش كر لیں
آپ میری پوسٹ کو غور سے پڑھیں اس میں لکھا ہے کہ نیوز فیڈ کا آپشن
more
كے بٹن پر كلك كر كے آتا هے
آپ براوزر كروم یوز كریں
Apna browser update kr k daikha
Bhai opera mini se id open kro wahan se optian ajayega mera bhe ase he tha
Bookmarks