Ager koi bhi apna google adsense ka account baichna chahta hai to reply kare. Account non-hosted hona chahiye. Comments main sath price bhi likh sakte hain
Ager koi bhi apna google adsense ka account baichna chahta hai to reply kare. Account non-hosted hona chahiye. Comments main sath price bhi likh sakte hain
Apna create kr lo 2 3 aur compny k sath compinion kr lo
aa jao agr buy krna hai to pakistani
akbar ali
ویسے تو یوکے، یو ایس اے وغیرہ کے اکاونٹ کافی سستے مل جاتے ہیں، 5000 سے لیکر 10000 تک گوگل ایڈز اکاونٹ مل جاتے ہیں۔ مگر میں نے بڑی محنت کر کے اکاونٹ ایپرو کروائے ہیں اور یہ اکاونٹ بیک اپ کے طور پر رکھا ہوا تھا کہ اگر کبھی میرا اپنا اکاونٹ بین ہوجاتا ہے تو بیک اپ پر فوری اکاونٹ موجود ہو۔
ابھی محض کچھ رقم کی ضرورت ہے اس لیے آپکو آفر کی ہے۔ اگر آپ لینا چاہتے ہیں تو 25 ہزار میں دے سکتا ہوں آپکو۔
وہ تو میں نے آپکو پہلے کہ دیا کہ 5 سے 7 ہزار میں یوکے، یو ایس اے کے اکاونٹس ملتے ہیں۔ پاکستانی ایڈریس ویریفائیڈ 10 سے 15 تک کا مل جاتا ہے۔ مگر میں نے کسی غلط طریقے یا شارٹ کٹ سے اکاونٹ ایپرو نہیں کروایا بہت محنت کی ہے۔ اور اکاونٹ بیچنے کی بات بھی محض ضرورت پوری کرنے کی خاطر کی ہے۔ 5 سے 7 یا 10 سے 15 میں اکاونٹ بیچ کر نہ تو میری ضرورت پوری ہوگی، اور نہ ہی کوئی فائدہ۔
بحرحال، امید ہے کوئی نہ کوئی اور آپکو مل جائے گا جو اس قیمت میں اکاونٹ آپکو دے دیگا۔ یا پھر فیس بک پر ایس ای او کے کچھ گروپس ہیں، وہاں رابطہ کریں۔ بہت لوگ موجود ہوتے ہیں۔
Bookmarks