جن لوگوں کے پاس فور شئیرڈ اکاؤنٹ ہے وہ اسے webdav کے طور پر ملٹ کلاؤڈ میں شامل کر سکتے ہیں.
اس کے لیے...
ایڈ اکاؤنٹ پر کلک کریں.
یہاں سے webdav سلیکٹ کریں.
سرور ایڈ ریس کے طور پر یہ ایڈریس دیں,
https://webdav.4shared.com
اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ ڈالیں اور مزے کریں.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Bookmarks