نو نومبر ۔ یوم اقبال ؒ
علامہ اقبال ؒ کی قبر پر اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں ۔۔ آمین
جہاں بانی سے ہے دشوار ترکار ِجہاں بینی
جگرخوں ہو تو چشمِ دل سے ہوتی ہے نظر پیدا
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ وَر پیدا
علامہ اقبال ؒ کی مشہور ترین نظم " طلوع اسلام " کے دو اشعار
علامہ اقبال ؒ کے لیے اگر آپ کو کوئی ایک جملہ کہنا پڑے تو کیا کہیں گے ؟؟
میری طرف سے ۔۔ بلاشبہ وہ اللہ پاک کے نیک بندے اور ایک پکے مومن تھے
Bookmarks