سام سنگ نوٹ 3 وری زون لولی پوپ کو روٹ کرنا ہے تمام سوفٹ ویر آزمالیے ہیں کوئی کام نیں کررہا
آئی روٹ کنگ روٹ کانگوں روٹ اور گوگل پر جتنے ون کلک روٹ ہیں سب ٹرائی کر لیے مدد کریں
شکریہ
سام سنگ نوٹ 3 وری زون لولی پوپ کو روٹ کرنا ہے تمام سوفٹ ویر آزمالیے ہیں کوئی کام نیں کررہا
آئی روٹ کنگ روٹ کانگوں روٹ اور گوگل پر جتنے ون کلک روٹ ہیں سب ٹرائی کر لیے مدد کریں
شکریہ
Download root fie from chain fire and flash it with odin
بھائی ابھی تک میرا مثلا حل نہیں ہوا مدد کریں شکریہ
ایکسپرٹ کہاں ہیں جناب
ایکسپرٹ کہاں ہیں جناب
Odin sy ho bhout easy hai
میرے پاس بھی نوٹ تھری ہے
اور میں نے بھی اس کو روٹ کیا تھا
بہت زیادہ پرابلم ہوئی اُس کے بعد
ایسے ایسے وائرس آئے جو ہارڈ ری سیٹ کرنے سے بھی ڈیلیٹ نہ ہو تے تھے
آخر کار میرے موبائل کا سافٹ وئیر اڑ گیا
پھر میں نے خرچہ کر کہ نیو سافٹ وئیر ڈلوایا۔
میرا مشورہ یہی ہے کہ آپ اس کو روٹ نہ کریں اسی میں آپ کا فائدہ ہے
آگے آپ کی مرضی
Bookmarks