السلام علیکم
السلام علیکم
ناچتی ہیں بیٹیاں زہرہ بتول کی
تالیاں بجاتی ہے امت رسول کی
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
امت خرافات میں کھو گئی
bahot khob
محترم آپ کا محبت نامہ موصول ہوا ۔بے حد خوشی ہوئی آپ کی دینی حمیت سے ۔
آپ نے جو فرما یا وہ سر آنکھوں پر کوئی ارزل سے ارزل انسان بھی ایسی بات کرنا تو دور ایسی جسارت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
لیکن محترم آپ اسے حقیقی معنوں میں لینے کی بجائے مجازی معنوں میں لے کر دیکھیں(مطلب امت محمد الرسولﷺ کی بیٹیاں جو نسبتاََ و مجازاََ امّاں فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی
ہی تو بیٹیاں ہیں۔آپ ہی سوچیں اگر امّاں فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا امت کی اِن بیٹیوں کو اس حال میں دیکھتیں تو انہیں کیا اپنی بیٹیوں سے کم درد ہوتا امت کی بیٹیوں کی زبوں حالی پر؟)۔
باقی آپ کا کہا سر آنکھوں پر تکلیف کیلئے انتہائی معذرت ۔ امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گے۔اگر پھر بھی آپ اس بارےمیں کچھ کہنا چاہیں تو بندہ حاضر ہے۔
اور شاعر کی مراد بھی یہاں مجازی (نسبتی) ہے نہ کہ حقیقی۔
ye to sach kaha afsoos ka makam ha k aisa ho raha ha
Nice
thank you for nice sharing
Bookmarks