*افطار پر آپ کیا چیز کھانا پسند کرتے ہیں *
اتنی خاموشی کیوں ہیں یہاں
کیا حال چال ہیں میرے پیارے آئی ٹی دنیا کے پیارے پیارے ممبرز ،
آپ سب اپنے بارے میں کچھ بتائیں کہ آپ افطار کے وقت کیا چیز کھانا زیادہ پسند کرتے ہیں،ویسے مجھے؟؟؟
فروٹ چاٹ تو بڑا پسند
"ہے،"آآہاہ ہممم اک دم یمی
اسکے علاوہ اور بھی مختلف چیزیں پسند ہیں
ویسے ایک بات پوچھوں کہ یہاں آخر اتنی خاموشی کیوں ہے
!اِس بات چیت کے فورم میں ہی خاموشی
پھر تو یہ دنیا کا آٹھواں یا نواں عجوبہ ہوگیا
آپ سب کو میری طرف سے رمضان مبارک
Bookmarks