واہ بہت خوب، اِس طرح تو خوب مزے آجاتے ہونگے بہت کچھ کھانے پینے کا ساتھ لے جا کر، اور آسانی بھی ہوجاتی ہوگی کہ سب مِل بانٹ کر انتظام کرلیتے
ہیں، تفریح تو خوب ہوجاتی ہوگی
کچھ دن پہلے تک تو گرمی کے حالات بہت خراب تھے
اب پہلے سے کچھ بہتر ہوئے ہیں، ذیادہ نہیں
یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ کِس طرح پِکنِک مناتے
ہیں، آپ کا بہت شکریہ ڈیئر
This is Just a Painting !
ہم تو ابھی ناشتے سے فارغ ہوئے ہیں
کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ گزاریں گے پھر شام کو کہیں نکلنے کا پلان بنائیں گے
سلمان بھائی نے کوئی لیفٹ ہی نہیں کرائی ورنہ اُن کی طر ف رجوع کرتے
چلیں
بقول شاعر کے
پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ
تو ہمیں انتظار رہے گا کسی سنڈے آنے کا
Bookmarks